لینس لگا کر وضو کرنا








لینس لگا کر وضو کرنا

⭕آج کا سوال نمبر ٣٣۲۰⭕

آنکھوں میں لینس لگے ہوئے ہونے کی حالت میں وضوء کیا جائے تو وضوء صحیح ہوگا یا نہیں؟

🔵 جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

وضو صحیح ہو جاتا ہے کیونکہ وضو اور غسل میں آنکھ کی باہر سے دھونا کافی ہے اندر پانی ڈالنا ضروری نہیں بلکہ مناسب بھی نہیں۔

📘عصر حاضر کے پیچیدہ مسائل اور ان کا حل ۱/۱۹۳ سے ماخوذ

واللہ اعلم بالصواب

✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن
🕌استاذ دارالعلوم رام پورا، سورت، گجرات، انڈیا۔