قعدہ اولی پر سلام پھیر دینا




Language

Click below for languages:

 

قعدہ اولی پر سلام پھیر دینا

⭕آج کا سوال نمبر ۳۴۰۴⭕

میں چار رکعت پڑھ رہا تھا اور غلطی سے قعدہ اولی پر سلام پھیر دیا تو کیا میری نماز ٹوٹ گئی؟

🔵جواب🔵

حامدا ومصلیا و مسلما

آپ کی نماز نہیں ٹوٹی نماز جاری رکھیں آخر میں سجدہ سہو کر لیں۔

📕 کتاب المسائل جلد 1 صفحہ 336 باحوالہ شامی

واللہ تعالی اعلم ۔
✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن
🕌استازے دارالعلوم رام پورہ، سورت، گجرات، انڈیا۔