کھانے سے پہلے کلی کرنا اور ہاتھ پونچھنا




Language

Click below for languages:

 

کھانے سے پہلے کلی کرنا اور ہاتھ پونچھنا

⭕آج کا سوال نمبر ٣٣٨١⭕

کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھوتے وقت کولہی کرنا اور ہاتھ دھونے کے بعد ہاتھ پونچھنا کیسا ہے؟

🔵جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

کھانے سے پہلے کلی کرنا سنت نہیں اور ہاتھ پونچھنا سنت کے خلاف ہے۔

📗عالمگیری 5/415

و اللہ اعلم

✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن
🕌استاذ دارالعلوم رام پورہ، سورت، گجرات، انڈیا۔