Language
Click below for languages:
نفل نماز میں اردو میں دعا مانگنا
⭕آج کا سوال نمبر ۳۴۰۳⭕
کیا نفل نماز کے سجدے میں دعا اردو میں مانگی جا سکتی ہے ؟
🔵جواب🔵
حامدا ومصلیا و مسلما
نفل نماز ہو یا کوئی اور نماز اس میں اردو، فارسی وغیرہ زبان میں دعا مانگنا جائز نہیں ، اگر کوئی دعائیہ جملہ بلا ارادہ زبان سے نکل گیا تو یہ مکروہ تحریمی ہے جس کی بنا پر نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔
📑ماخذ : دار الافتاء دار العلوم دیوبند فتوی نمبر :
واللہ تعالی اعلم ۔
✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن
🕌استازے دارالعلوم رام پورہ، سورت، گجرات، انڈیا۔