وراثت میں بیٹیوں کا حصہ

125 viewsVirasat and Vasiyyat
0

السلام علیکم و رحمت اللّٰہ و برکاتہ
اگر کسی شخص کی ایک یا ایک سے زائد بیٹیاں ہوں اولاد نرینا نہ ہوں تو کیا بیٹیاں میراث کی حقدار ہونگی؟ یا مال بھتیجو میں تقسیم ہوگا ؟؟
اور بیٹیاں کتنے مال میں حقدار ہونگی

Asma Shaikh Asked question
Add a Comment