Language
Click below for languages:
امام رکوع میں ہو تو تکبیر تحریمہ کہنے میں ایک عام غلطی
⭕آج کا سوال نمبر ۳۴۰۱⭕
جب امام رکوع میں ہوتا ہے تو بعض لوگ تکبیر تحریمہ جھک کر کہہ کر رکوع کر لیتے ہیں اس طرح جماعت میں شرکت صحیح ہے؟
🔵جواب🔵
حامداً ومصلياً و مسلما
کھڑے ہونے کی حالت میں تکبیر تحریمہ کہنا فرض ہے لہذا جو لوگ اتنا جھک کر تکبیر تحریمہ کہتے ہیں جس میں گھٹنوں تک ہاتھ پہنچ سکتے ہوں تو اس طرح نماز نہیں ہوتی۔
📕 فتاوی رحیمیہ
واللہ تعالی اعلم ۔
✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن
🕌استازے دارالعلوم رام پورہ، سورت، گجرات، انڈیا۔