Language
Click below for languages:
دیوالی پر ملنے جانا
⭕ آج کا سوال نمبر ٣٣٩٥⭕
مذہبی تہواروں میں غیرمسلموں سے ملنے جانا کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
یہ ملنے جانے سے ان کے تہواروں میں ایک طرح کی شرکت ہو جاتی ہے لہذا حرام ہے۔ اگر ایسا کرنے کو اچھا سمجھتا ہو تو کفر ہے۔
📘 فتاوی محمودیہ ۱۹/۵۷۳ بحوالہ فتاویٰ قاضی خان شرح فقہی الاکبر سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن
🕌استازے دارالعلوم رام پورہ، سورت، گجرات، انڈیا۔