دیوالی کا بونس؟




Language

Click below for languages:

 

دیوالی کا بونس؟

⭕ آج کا سوال نمبر ٣٣٩١⭕

دوالی بونس لینا دینا کیسا ہے؟

🔵جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

اگر مالک خوشی سے دے تو لے سکتے ہے،
اگر دینا ہو تو عید کے موقع پر دینا چاہۓ اور غیر مسلم نوکر کو دینا ہو تو دیوالی کے آکے پیچھے کے دنوں میں ان کے مدد کی نیت سے دینا چاہۓ۔

📕 آپ کے مسائل اور ان کا حل ۷/۲۴۱
مرشدنا حضرت اقدس مفتی احمد خانپوری دامت برکاتہم کے بیان سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب

✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی

🕌 استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند