سوتے ہوئے کسی رکن کو ادا کرنا




Language

Click below for languages:

 

سوتے ہوئے کسی رکن کو ادا کرنا

⭕آج کا سوال نمبر ۳۴۰۵⭕

اگر کوئی شخص سجدے میں سو گیا پھر کسی نے نماز ہی میں اسے جگہ دیا اور وہ فورا اٹھ کر قعدے میں بیٹھ گیا تو اس کی نماز ہوئی یا نہیں؟

🔵جواب🔵

حامدا ومصلیا و مسلما

نماز کے ہر رکن کو جاگ کر ادا کرنا ضروری ہے جب سجدہ میں سو گیا تھا تو جب اٹھا تو اسے اسی سجدہ کو جاگ کر دہرانا لازم تھا لیکن اس نے اسے نہیں دہرایا اس لیے نماز ادا نہیں ہوئی، اسے دوبارہ پڑھے۔

📕 کتاب المسائل جلد 1 صفحہ 400 باحوالہ در مختار مکتب زکریا 2/392

واللہ تعالی اعلم ۔
✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن
🕌استازے دارالعلوم رام پورہ، سورت، گجرات، انڈیا۔