مانگ نکالنے کی سنت








مانگ نکالنے کی سنت

⭕آج کا سوال نمبر ٣٣٥٥⭕

سر میں مانگ نکالنا کہاں کی سنت ہے؟
مرد اور خواتین دونوں کے لۓ بتانے کی درخواست ہے۔

🔵آج کا جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

ناک کے مقابل بیچ سے مانگ نکالنا مرد اور عورت دونوں کے لیے سنت ہے۔ دائیں بائیں مانگ نکالنا اسلامی طریقہ نہیں ہے۔

📔داڑھی انبیاء کی سنتیں٩٣
حضرت مفتی سعید صاحب تپالنپوری صاحب رحمہ اللہ
شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند

📗فتاویٰ قاسمیہ ٢٣/٥٨٥

✏مفتی عمران اسماعیل میمن
حنفی

🕌استاذ دارالعلوم رام پورہ سورت گجرات انڈیا