جہیز لینے والے کا ولیمہ؟




Language

Click below for languages:

 

جہیز لینے والے کا ولیمہ؟

⭕ آج کا سوال نمبر ٣٤١٦⭕

نکاح میں لڑکی والوں سے متعین کر کے روپیہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

اگر کسی نے لیا ہو تو اس کے ولیمے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟

🔵 جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

جائز نہیں,

(اور ہرگز شرکت نہ کرے تاکہ ان کو عبرت بھی ہو اور دوسرے بھی نصیحت پکڑے)

📘محمود الفتاوی ٥/٦۹٤

واللہ اعلم بالصواب

✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی

🕌استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند