نکاح پڑھانے کی اجرت کا حکم؟
⭕آج کا سوال نمبر ۳۳۳۹⭕
کیا نکاح کرانے کے لیے اجرت لینا جائز ہے یا نا جائز؟
🔵جواب🔵
نکاح خوانی کی اجرت قاضی اور بلانے والے کی اپسی رضامندی سے لینا جائز ہے اور اگر اجرت طے نہیں ہے تو جو عرف کا رواج ہو اس کا اعتبار ہوگا۔
📗فتاوی ہندیہ ۳/۳۴۵
واللہ اعلم بالصواب
✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن
🕌استاذ دارالعلوم رام پورہ، سورت، گجرات، انڈیا۔